لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) سپورٹس بورڈ پنجاب کی انڈر16 گرلز ہاکی ٹیم نے بین الصوبائی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں خیبرپی کے کو5-0سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ فائنل آج ہوگا۔
انڈر 16 بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Jun 03, 2015