لاہور (نمائندہ سپورٹس/سپورٹس رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ نا زباؤلر وسیم اکرم انچاس برس کے ہو گئے ان کی49 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی اس سلسلے میں سمیت ملک بھر میں ان کے مداح اور کرکٹ شائقین مختلف تقاریب منعقد کریں گے ۔
وسیم اکرم 49ویں سالگرہ آج منائیں گے
Jun 03, 2015