آپریشن ضرب عضب میں دہشتگردوں کی کمرتوڑدی،دشمن دہشتگردی کو ہوادے کرملک کوغیرمستحکم کرنا چاہتا ہے:آرمی چیف

اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ ضرب عضب نےشہری علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی راہ ہموار کی،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیاسی اورعسکری قیادت میں ہم آہنگی بہت ضروری ہے،انہوں نے کہا کہ دشمن دہشتگردی کوہوادے کراورنئے تنازعات پیدار کرکے ملک میں عدم استحکام پیداکررہاہے، جبکہ جنگی حکمت عملی میں تیزی سےتبدیلیاں آرہی ہیں،آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان اورکشمیر لازم وملزوم ہیں ،خطے میں امن واستحکام چاہتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ پاکستان کیخلاف پراکسی وارکامیاب نہیں ہونے دیں گے

دشمن دہشتگردی کوہوادیکرملک میں عدم استحکام پیداکررہاہے

ضرب عضب نےشہری علاقوں میں کارروائی کی گنجائش پیداکی ضرب عضب سےسیاسی وعسکری قیادت میں ہم آہنگی میں اضافہ ہوا:سیاسی وعسکری قیادت میں ہم آہنگی سےدہشتگردی کاخاتمہ ممکن ہوادشمن دہشتگردی کوہوادیکرملک میں عدم استحکام پیداکررہاہے:جنگی حکمت عملی میں تیزی سےتبدیلیاں آرہی ہیں:دشمن تنازعات پیداکرکےملک کوغیرمستحکم کرناچاہتاہے:آرمی چیف کانیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سےخطاب

ای پیپر دی نیشن