جوشواہدسامنےآئےہیں انکےبعد جیتنے والوں کےپاس کوئی اخلاقی جوازنہیں بچا:زرداری

Jun 03, 2015 | 18:31

اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ خیبرپی کے کے حالیہ بلدیاتی الیکشن میں درجنوں بےضابطگیاں ہوئیں،الیکشن کے دوران امن و امان کی صورتحال پر باعث تشویش تھی تاہم عمران خان کی جانب سے صوبے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا اعلان خوش آئند ہے، انہوں نے کہا کہ جوشواہدسامنےآئےہیں انکےبعد جیتنے والوں کےپاس کوئی اخلاقی جوازنہیں بچا، کہیں گولیاں چلیں تو کہیں بیلٹ باکس چھینے گئے ، امیدوار اپنے ساتھ بیلٹ پیپرز بھی لے کر چلے گئے ،ایسے میں دوبارہ الیکشن کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں

مزیدخبریں