منشیات کیس میں مجرم کو 11 سال قید

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)اینٹی نارکوٹکس کی خصوصی عدالت نے منشیات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم رشید مغل کو 11سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ ملزم کے قبضہ سے 7کلو ہیروئن برآمد ہوئی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن