’’خواتین پر ہلکے تشدد کی اجازت‘‘ پیپلز پارٹی آج مولانا شیرانی کیخلاف مظاہرہ کریگی

Jun 03, 2016

لاہور (خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین کے زیرِ اہتمام اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے عورتوں پر ہلکے تشدد کی اجازت اور دیگرعورت دشمن سفارشات کے خلاف آج گورنر ہائوس لاہور کے باہر ساڑھے پانچ بجے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے جس میں مولانا شیرانی کی اسلامی نظریاتی کونسل سے برطرفی کا مطالبہ بھی کیا جائے گا۔

مزیدخبریں