تھائی لینڈ: بودھ خانقاہ سے شیر کے 40 بچوں کی نعشیں برآمد، منتظمین کو مقدمے کا سامنا

کنچنا پوری (بی بی سی) تھائی لینڈ میں جنگلی حیات کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس بودھ خانقاہ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے جہاں سے شیروں کے 40 بچے مردہ حالت میں ملے ہیں۔ تھائی لینڈ میں حکام اس بودھ خانقاہ کی انتظامیہ پر جنگلی جانوروں کی سمگلنگ اور ان سے بدسلوکی کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔ پولیس اور جنگلی حیات کے محکمے کے حکام نے رواں ہفتے اسی خانقاہ سے 137 شیروں کی منتقلی کا کام شروع کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...