واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی میڈیا کے مطابق سابق عالمی باکسر محمد علی کو سانس کی شدید تکلیف ہو گئی۔ انہیں ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ہسپتال کے مطابق محمد علی کی طبیعت بہتر ہے۔
سابق باکسر محمد علی کو سانس کی شدید تکلیف، ہسپتال داخل
Jun 03, 2016