بوسٹن (آن لائن) اگرچہ آدھے سر کا درد یعنی مائیگرین سے فالج کے خطرات پر پہلے ہی تحقیق ہو چکی ہے لیکن اب ایک حالیہ مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ خصوصاً خواتین اگر آدھے سر کے درد کی شکار ہوں تو وہ مستقبل میں عارضہ قلب کی شکار بھی ہو سکتی ہیں۔
آدھے سر کا درد فالج اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے: طبی تحقیق
Jun 03, 2016