کراچی(اسٹاف رپورٹر)پنجابی قومی تحریک کے قائد ڈاکٹر یوسف سلیم ،چوہدری ارشد،خالق نواز نیازی اور رانا سعیدنے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمنوں کی سازشوں حکومت کی غلط پالیسیوں پر ادارے میں کرپشن اور اپوزیشن پارٹیوں کی مفاد پرستانہ پالیسیوں کی وجہ سے مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش بن جانے جیسے حالات سے کئی گنا زیادہ اس وقت ہمارے ملک کے حالات خراب ہو چکے ہیں حکومت سمیت تمام اپوزیشن کی پارٹیاں متحد ہوکر ’’پاکستان بچائیں۔
ملکی حا لات مشرقی پاکستان سے زیادہ خراب ہیں ، ڈاکٹر یوسف سلیم
Jun 03, 2017