کشمیریوں کی آزادی قریب‘ قربانیاں ضائع نہیں ہونے دیں گے: حافظ عبدالرﺅف

Jun 03, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرﺅف نے کہا ہے کہ ایف آئی ایف کے تحت بلوچستان،تھر پارکر سمیت دیگر علاقوں میں 3ہزار سے زائد واٹر پروجیکٹ مکمل کر چکے ہیں۔رمضان المبارک میں خشک راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔بلوچستان میں خدمت خلق کے کاموں کے باعث پہاڑوں پر رہنے والے گھروں میں آ گئے۔کشمیری پاکستان کے لئے جانیں قربان کر رہے ہیں لیکن حکمران خاموش ہیں۔کشمیریوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی۔ان کی آزادی کی منزل قریب ہے۔

مزیدخبریں