سائنسدانوں نے کیڑے مکوڑوں سے جاسوسی کا کام لینا شروع کر دیا

میری لینڈ (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے حشریات اور کیڑے مکوڑوں سے بھی فائدہ اٹھانے کا سوچتے ہوئے، ان میں انتہائی ہلکے، پتلے اور تیز ترین آلات نصب کر کے ان سے جاسوسی کا کام لینا شروع کر دیا ہے، جس سے اب یہ ممکن ہو چکا ہے کہ مستقبل میں کیڑے مکوڑوں اور حشریات کو اس کام میں استعمال کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن