واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی کانگریس نے عراق اور شام میں سرگرم2 عسکریت پسند گروپ عصائب اھل الحق اور النجبا کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ رائے شماری کی گئی جس کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان دونوں تنظیموں پر پابندیاں عائد کرنے کا حتمی اختیار دیا گیا ہے۔دوسری جانب عصائب اھل الحق نے امریکی کانگریس کے فیصلے کو صدمہ قرار دیا۔
امریکی کانگریس نے عراق وشام کے2عسکری گروپ بلیک لسٹ کردیئے
Jun 03, 2018