کینیڈین باشندے جوشوا کی ضمانت افغانستان میں طالبان کی قید میں رہے تھے

اوٹاہ (اے ایف پی) طالبان کی قید سے بازیاب ہونیوالے کینیڈین شہری جوشوا بوٹلے کی عدالت نے ضمانت دے دی ہے۔ ان پر جنسی ہراسگی اور پولیس پر حملہ کرنے سمیت متعدد الزامات ہیں۔ اسے 31 دسمبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ جب وہ 19 ماہ بعد رہا ہونے کے بعد وطن واپس پہنچا تھا۔ اس پر 19 الزامات لگائے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن