پولیس کا سرچ آپریشن 16مشکوک افرادزیر حراست

لاہور(نامہ نگار)پولیس و قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران16مشکوک افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے تمام تھانوں کی حدود میںپولیس کی بھای نفری نے سرچ آپریشن کیاپولیس نے گیسٹ ہاؤسز ،فیکٹریوں ،ہوٹلز ،سرائے پر بھی چیکنگ کی اور شہریوں کے بائیو میٹرک مشینوں سے کوائف چیک کیے پولیس نے حساس مقامات پر واقع مساجد ،امام بارگاہوں اور درباروں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی جبکہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت پہرہ لگا دیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...