بڈاپسٹ (این این آئی)ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں سے گزرنے والے دریائے ڈینیوب میں ڈوبنے والے جنوبی کوریائی سیاحوں کی تلاش کے علاقے کو وسیع کر دیا گیا ہے۔ میڈیاپورٹس کے مطابق پانچ روز قبل خراب موسم میں سیاحتی کشتی کی حادثے میں صرف سات افراد زندہ بچ سکے تھے اور سات نعشوں کو تلاش کیا گیا تھا۔
ہنگری کے دریائے ڈینیوب میں ڈوبنے والے جنوبی کوریائی سیاحوں کی تلاش جاری
Jun 03, 2019