ہائیڈرنٹس پر شہریوں کو ٹینکرز سے پانی کی فراہمی کادعویٰ

کراچی (سٹی نیوز) وزیربلدیات وچئیرمین واٹربورڈ سعید غنی کی ہدایات پر جاری ایم ڈی واٹربورڈ انجینئراسداللہ خان کے احکامات پر واٹربورڈ کے ہائیڈرنٹس پر قائم خصوصی کاؤنٹر زسے اتوار کو شہریوں نے باآسانی پانی کے ٹینکرز حاصل کیئے جبکہ واٹربورڈ کی آن لائن ٹینکرز سروس بھی فعال ہے اس کے تحت بھی فون کالز اور موبائل ایپ کے ذریعے بھی سیکڑوں ٹینکرز کی بکنگ جاری ہے جہاں سے شہریوں کو گھربیٹھے باری آنے پر ٹینکرز فراہم کیئے جارہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن