ممتازعالم دین مولاناطارق جمیل بلڈپریشرکم ہونے سے گرکرزخمی ہوگئے

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) ممتازمبلغ اورعالم دین مولانا طارق جمیل بلڈپریشرکم ہونے کی وجہ سے گرکرزخمی ہوگئے۔ٹوئٹرپرجاری پیغام میں مولاناطارق جمیل نے کہا کہ دوروزقبل بلڈپریشرکم ہونے کے سبب گرنے سے چوٹ آئی تھی آپ سب بہن بھائیوں کی دعاسے ٹھیک ہوں،صحت کاملہ کیلئے آپ تمام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

ای پیپر دی نیشن