ہواوے ٹیلی مواصلات سازوسامان بنانے والا بڑا ادارہ بن گیا

اسلام آباد ( نو ائے وقت نیوز )ہواوے یورپی منڈی میں آمدنی کو توڑنے کیلئے حرکت میں آگیا۔ وائرلیس نیٹ ورک کے نائب صدر یو ، نے اپنی تمام تقرریوں کو منسوخ کرکے یور پ میں ہواوے کی چھوٹی ٹیم اور چین میں انجینئرز کے ساتھ کام کیا تاکہ اس کیلئے کو ئی حل نکال سکیں۔ مہینوں کے اندر اندر 230 ملین یورو مالیت کے 10 سالہ معاہدے سیل کردیئے ۔ اگلے سال کیلئے انہو ں نے بی ٹی گروپ ، برٹش ٹیلی کام سے معاہدہ کیا تھا ،آج ہواوے پو ری دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی مواصلات سازوسامان بنانے والا ادارہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن