تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے دو وزراء کے کرونا کے مریض سے میل جول کی وجہ سے خود کرونا کی وبا کا شکار ہونے کا شبہ ہے جس کے بعد انہیں الگ تھلگ کیا جاسکتا ہے۔ ایک ملازم کو کرونا کا انفیکشن ہوا تھا۔
نیتن یاھو اور دو وزرا کرونا کے شکار ہونے کا شبہ
Jun 03, 2020