مئی میں2283بجلی چوروں کو 5کروڑ سے زائد کا جرمانہ

 ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں مئی 2021 ء  میں 2283بجلی چورپکڑلئے۔31 لاکھ29 ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر5کروڑ 26لاکھ 32ہزارروپے جرمانہ عائد۔ 357 مقدمات درج۔یکم تا31مئی2021ء  کے دوران ملتان میں 427صارفین کو11537844روپے جرمانہ عائدکیا گیااور54مقدمات درج کروائے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...