ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں مئی 2021 ء میں 2283بجلی چورپکڑلئے۔31 لاکھ29 ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر5کروڑ 26لاکھ 32ہزارروپے جرمانہ عائد۔ 357 مقدمات درج۔یکم تا31مئی2021ء کے دوران ملتان میں 427صارفین کو11537844روپے جرمانہ عائدکیا گیااور54مقدمات درج کروائے گئے۔
مئی میں2283بجلی چوروں کو 5کروڑ سے زائد کا جرمانہ
Jun 03, 2021