اڈالاڑ(نمائندہ نوائے وقت) اڈالاڑ کے نواحی علاقہ گجرنگرنزدریت والی پل پر مسجد میں میلسی کے رہائشی مختیار نامی شخص جسکا اہل علاقہ کے مطابق بظاہر ذہنی توازن درست نہ ہونے کے باعث قرآنی اوراق کو آگ لگا دی جسے اہل علاقہ نے پکڑلیا اور خوب تشددکیا تاہم سنگین حالات کے پیش نظر تھانہ بستی ملوک پولیس نے موقع پر پہنچ کر مختیار کوگرفتار کرلیا۔