پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی میں شور شرابہ اور ہنگامہ اپوزیشن کی طرف سے ہوا۔ شوکت یوسفزئی کو چور کہنے پر حکومتی اور حزب اختلاف کے ارکان آمنے سامنے آ گئے۔
خیبر پی کے اسمبلی‘ شوکت یوسفزئی کو چور کہنے پر حکومتی اپوزیشن ارکان آمنے سامنے
Jun 03, 2021