اپیمرا ملازمین نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کا مسودہ مسترد کردیا

سلام آباد (خصوصی نامہ نگار) پیمرا کے چھ سو سے زائد ملازمین نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کے مسودے کو مسترد کردیا۔ پیمرا ملازمین نے اپنے خط میں کہا ہے کہ پیمرا اور دیگر اداروں کے ہوتے ہوئے کسی نئی اتھارٹی کی ضرورت نہیں ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نئے ادارے بنانے کی بجائے پیمرا کو بااختیار بنائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...