وزیر مال خیبر پی کے قلندر لودھی مستعفی‘ مشیر رہیں

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر  پی کے کے وزیر  مال قلندر لودھی نے استعفٰی دیدیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق قلندر لودھی نے رضاکارانہ عہدے سے استعفٰی دیا ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ  محمود خان نے  قلندر لودھی کا استعفٰی منظورکرلیا ہے۔ لودھی اب  وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے مال کے طور پر خدمات انجام  دیتے رہیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...