ملتان (خصوصی رپورٹر) ملتان میں انسداد ڈینگی مہم مزید تیز۔ ڈپٹی کمشنر ملتان کی ہدایت پر محکمہ صحت ٹیموں نے مختلف شاپنگ مالز ،ورکشاپس کا جائزہ لیا، مانیٹرنگ کے دوران ابدالی روز پر واقع شاپنگ مال سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر مالکان کو نوٹس جاری کر دئیے گئے۔
ابدالی روڈ پر شاپنگ مال سے ڈینگی لاروا برآمد‘ مالکان کو نوٹس
Jun 03, 2021