فیروزالہ (نامہ نگار ) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات میں 18 افراد زخمی ہو گئے ۔ لاہور روڈ کی آبادی نبی پورہ کے قریب دو رکشے آپس میں ٹکڑا گئے جس کے نتیجہ میں تین عورتوں سمیت دس افراد زخمی ہو گئے۔ موٹر ووے پل کے قریب ٹرک اور ویگن کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔
فیروز والہ : ٹریفک حادثات ‘18افراد زخمی
Jun 03, 2021