ڈیرہ غازی خان(بیورو رپورٹ) محکمہ زراعت کے شعبہ پیسٹ وارننگ کے زراعت افسرثنااللہ ملک نے بتایا کہ گذشتہ سال جون 2020 سے دسمبر2020 تک مختلف پیسٹی سائیڈ ڈیلروں کی دکانوں اور ویئر ہاؤسز پر14 ریڈ کرکے 40 لاکھ مالیت سے زائد کی ریکوریاں کرکے غیر معیاری زرعی ادویات قبضہ میں لیکر ملوث ڈیلروں اور دکانداروں کے خلاف مختلف پولیس اسٹیشنز میں مقدمات درج جبکہ کہ رواں سال کے دوران اب تک رجسٹرڈ زرعی ڈیلروں کیخلاف ریڈ کرکے تین لاکھ پچاس ہزار کی جعلی ادویات پکڑی گئیں
رواں سال ڈیلرز کیخلاف ریڈ کرکے ساڑھے تین لاکھ مالیت کی جعلی ادویات پکڑیں: ثناء اللہ ملک
Jun 03, 2021