اداکارہ زویا ناصر سیٹ پر  اپنی والدہ کو دیکھ کر گھبرا گئیں

Jun 03, 2021

لاہور(یواین پی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ زویا ناصر سیٹ پر اپنی والدہ کو دیکھ کر گھبرا گئیں۔حال ہی میں زویا ناصر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جو کسی نئی پراجیکٹ کے سیٹ پر بنائی گئی تھی

مزیدخبریں