سرکاری ملازمین کو 30 جون تک کورونا ویکسین کروانے کی ڈیڈلائن

 حکومت پاکستان نے تمام سرکاری ملازمین کو 30 جون تک کورونا ویکسین کروانے کی ڈیڈلائن  دے دی ہے. یکم جولائی سے تمام ملازمین اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جمع کروائیں گے.

ای پیپر دی نیشن