پاکستان اور سری لنکا ویمنز کے درمیان دوسرا  ون ڈے آج کھیلا جائے گا

Jun 03, 2022

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کراچی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کی خواتین ٹیم کو سری لنکن ویمنز ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

مزیدخبریں