کالعدم تحریک طالبان نے تا حکم ثانی جنگ بندی میں توسیع کر دی 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان  نے تاحکم ثانی جنگی بندی میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹی پی اعلامیہ کے مطابق کابل  میں حکومت پاکستان کے گرینڈ جرگہ اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن