اعتراف

جنابِ خان یہ تسلیم کرتے ہیں کھلے دل سے
بہت سے کارکن تو اسلحہ بھی ساتھ لائے تھے
اب اس کے بعد تو حاجت نہیں رہتی گواہوں کی
کہ وہ تو خوں بہانے کی غرض سے گھر سے آئے تھے

ای پیپر دی نیشن