اعتراف Jun 03, 2022 جنابِ خان یہ تسلیم کرتے ہیں کھلے دل سےبہت سے کارکن تو اسلحہ بھی ساتھ لائے تھےاب اس کے بعد تو حاجت نہیں رہتی گواہوں کیکہ وہ تو خوں بہانے کی غرض سے گھر سے آئے تھے