وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے  جان محمد جمالی اور محمد ہاشم نوتیزئی کی ملاقات


اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ سے قائم مقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی اور وزیر مملکت برائے توانائی محمد ہاشم نوتیزئی نے ملاقات کی۔ 

ای پیپر دی نیشن