اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ سے قائم مقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی اور وزیر مملکت برائے توانائی محمد ہاشم نوتیزئی نے ملاقات کی۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے جان محمد جمالی اور محمد ہاشم نوتیزئی کی ملاقات
Jun 03, 2022