نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اترپردیش میں اسامہ بن لادن کی تصویر لگانے کے جرم میں سرکاری پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے ایک افسر کو معطل کر دیا گیا۔ پرکاش گوتم نے القاعدہ کے رہنما کی تصویر کے نیچے ایک نوٹ لکھا تھا جس میں انہیں دنیا کا بہترین جونیئر انجینئر قرار دیا تھا۔