شوکت علی بھٹی کی شفقت علی جاوید  سے بھائی کی وفات پر تعزیت

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چوہدری شوکت علی بھٹی نے گذشتہ روز معروف مصور وآرٹسٹ شفقت علی جاوید کی رہائشگاہ پر آکر ان سے  انکے بھائی سرفراز علی ایڈوکیٹ کے اچانک انتقال پر اظہار تعزیت کی اور بعدازاںمرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لئے دعاکی۔

ای پیپر دی نیشن