پشاور، عازمین حج کیلئے 72گھنٹے قبل کرونا ٹیسٹ لازمی قرار


پشاور(بیورورپورٹ)خیبر پختونخوا سے حج کیلئے جانے والے عازمین حج 72گھنٹے قبل کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دیدیا ہے ، سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عازمین حجاج کیلئے کورونا وائرس ٹیسٹ سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن میں تبدیلی کردی۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں حج کیلئے آنے والے افراد کا سعودی عرب روانہ ہونے سے 72 گھنٹے قبل ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...