عمران خان کیخلاف ملک  دشمنی کا مقدمہ چلایا  جائے: نرگس فیض ملک 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاکستان کو تین ٹکڑے کردینے کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے ،لاڈلے کے بیان کا نوٹس لیکر ملک دشمنی کا مقدمہ چلایا جائے۔ اگر اب بھی عمران خان کو کنٹرول کرنے کے لیئے ہماری سپریم کورٹ اور سلامتی کے ادارے حرکت میں نہ آئے تو پھر عمران خان کی زبان کو کنٹرول کرنا مزید مشکل ہو جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...