اور گڈانی میں عوام کومشکلات 


 لسبیلہ (نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام لسبیلہ کے ڈپٹی سیکرٹری اور تحصیل حب کے امیر مولانا شاہ محمد صدیقی نے کہا کہ پی ایچ آئی اور محکمہ ایری گیشن نے حب کے مختلف علاقوں اور گڈانی کے پانی کی فراہمی کو بند کرکے حب اور گڈانی شہر میں مشکلات کا سامنا ہے۔حب کینال کے اطراف میں بااثر شخصیات نے بڑے بڑے تالاب بنار کھے ہیں اور پورا کراچی کو پانی سپلائی ہورہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن