اسلام آباد،  غیرت کے  نام پر 18سالہ لڑکاقتل

Jun 03, 2022

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں غیرت کے نام پر 18سالہ لڑکے کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا پولیس کومسماۃامینہ نے بتایا کہ لڑکی اغواء کے تنازعہ پرملزمان شمس وغیرہ نے میرے بیٹے امیرعلی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

مزیدخبریں