پیپلزپارٹی نے ہردور میں ملکی بقاء کیلئے قربانیاں دیں۔ سردارمحمد اکبر چانڈیو

Jun 03, 2022

کراچی (سٹی نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے سپورٹر سردارمحمد اکبر چانڈیو نے کارکنان کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ جب میں ملک کو قوم کو ضرورت پڑی تو پیپلزپارٹی کے جیالوںنے قربانیاں دی ہیں۔ پیپلزپارٹی کی تاریخ شہادتوں سے بھری پڑی ہے۔ عوامی طاقت پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے۔ ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے بلاول بھٹو جلد ہی ملک کے وزیر اعظم ہونگے۔
 سردارمحمد اکبر چانڈیو
 

مزیدخبریں