اشیائے صرف مہنگی،کرایوں میں اضافہ
مستونگ(پی پی آئی) اندرون بلوچستان عوام کے لیے ایک اور مشکل سامنے آئی ہے پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد دکانداروں نے اشیائے صرف مہنگی کردی ہیں جبکہ ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پریشان حال عوام کے لیے اشیائے خورونوش کی خریداری آسان نہیںرہی ہے،پی پی آئی کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں بھی اضافے کا اعلان کیا تو مارکیٹ میں ہر شے مہنگی مل رہی ہے۔
پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد
Jun 03, 2022