ملتان (خصوصی رپورٹر) انسانی زندگی کیلئے نہایت ہی خطرناک ہے جس سے پھیپھڑوں ‘ منہ اور گلے کا کینسر ہوتا ہے۔اس سلسلے میں شعور آگاہی کیلئے گزشتہ روز ملتان ہیلتھ اتھارٹی اور ایسوسی ایشن فار بیٹر پاکستان(ABP) نے ایک واک کا انعقاد کیا جس میں شرکاء کی کثیر تعداد نے حصہ لیا اس موقع سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سید محمد علی مہدی نے خطاب کیا اور شرکاء کو تمباکو نوشی سے ہونے والے نقصانات کے متعلق آگاہ کیا۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اور اے بی پی کے زیراہتمام انسداد تمباکونوشی آگاہی واک کا انعقاد
Jun 03, 2022