ملتان (سپیشل رپورٹر)ملتان ٹیکس بارایسوسی ایشن ملتان میں ملک مسرور احمد اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل، محمد جمیل چوہدری ایگزیکٹو ممبر ہائیکورٹ بار ملتان اور فیصل بشیر انصاری ایگزیکٹو ممبر ہائیکورٹ بار ملتان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب سے صدر ٹیکس بار شبیر فخر الدین،چوہدری خالد اسد، بشیر احمد انصاری،شیخ نوید الظفراحمد، عمران نواز،ملک مسرور احمد، نیازاحمد خان، امجد جاوید ہاشمی، چوہدری شاہد سلیم،میاں خالد تنویر شہزاد، فیصل بشیر انصاری،طیبہ فاروق کمبوہ،نے خطاب کیا اور نئے منتخب ہونے والے ممبران کو مبارکباد دی تقریب میں احمد سعید سادات، آصف علی خان،فرحان خان، شریف انصاری، مرزا وحید بیگ،چوہدری اشفاق ندیم کاشف رشید احمد، ندیم زبیر،طالب ریاض احمد راجہ ر،رضوان احمد دیگر ممبر بار نے شرکت کی۔
ٹیکس بارایسوسی ایشن ملتان میں ملک مسرور احمد ، محمد جمیل چوہدری اور فیصل بشیر انصاری کے اعزاز میں استقبالیہ
Jun 03, 2022