احمد پورسیال (نمائندہ نوائے وقت) عابدہ مائی نے میڈیا کو بتایا کہ میرے خاوند طارق نے مجھ پر ظلم کا بازار گرم کررکھا ہے جبروتشدد کو نشانہ بنا تا میرے پیٹ میں ایک ماہ کا بچہ قتل کردیا والدین کو بھی زدوکوب کیا ۔ پولیس ملزمان کا ساتھ دے رہی ہے ۔ہماری شنوائی کرنے والا کوئی نہیں ہے دھمکیاں مل رہی ہیں