ایشین سکواش فیڈریشن کا اجلاس 10 جون کو ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشین سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 10 جون کو ہانگ کانگ میں ہوگا جس میں ایشین سکواش فیڈریشن سے منسلک رکن ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ ایشین سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام 22 ویں ایشین سینئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ 6 جون سے ہانگ کانگ میں شروع ہوگی۔چیمپئن شپ میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مرد اور خواتین کے مقابلے شامل ہیں۔ یہ چیمپئن شپ 10 جون تک جاری رہے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...