دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

Jun 03, 2023

لاہور( نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 61  ہزار 300کیوسک اور اخرج 60   ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد36 ہزار 400کیوسک اور اخراج   36ہزار 400کیوسک، خیرآباد پل آمد57ہزار700کیوسک، اخراج 57 ہزار 700کیوسک،جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد 62 ہزار 800کیوسک اور اخراج  35 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد39ہزار 400کیوسک اور اخراج 22  ہزار800 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 90 ہزار300 کیوسک رہا۔

مزیدخبریں